سانحہ گلگت کے بعد سکردو میں بھی حالات کشیدہ، مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں، الطاف حسین کی گلگت میں امن کی اپیل                   گلگت اور چلاس میں 14 افراد کی ہلاکت کے خلاف آج سکردو میں پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جارہی ہے جارہی ہے جبکہ گلگت کا کنڑول آج بھی فوج نے سنبھالا ہوا ہے۔ دوسری طرف گلگت بلتستان میں تمام موبائل فون کمپنیوں کی سروس معطل کردی گئی          وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ امریکہ نیٹو اور ایساف کے ساتھ نئے تعلقات کے لئے پارلیمنٹ جائزے کے عمل سے شفافیت اور پائیداری آئے گی, امریکہ کے ساتھ تعلقات باہمی احترام اور اعتماد پر قائم ہونے چاہئیں۔          حکومت نے اسلام آباد کے سرکاری ملازمین کی رہائش گاہیں فروخت کرنے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔         


Back Next